حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز)شہر حیدرآباد کو مزید تحفظ سے بھر پور شہر
بنایا جائیگا۔ شہر کے عوام کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔ حیدرآباد شہر
کو مزید تحفظ سے بطر پور شہر بنانے کے لئے محکمہ پولیس کے نظام ترمیمات
ضروری ہیں۔ ان خیالات کا اطہار
ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے پولیس
کو انٹر سپٹر گاریوں کی حوالگی کے موقع پر کیا۔ انہوں نے آج نکلس روڈ پر
پولیس کو انٹر سپٹر گاڑیاں حوالہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ گاریاں
24گھنٹے دستیاب رہینگے۔ جراہم کے فوری بعد یہ جائے حادثہ پر فوری پہونچ
جائینگی۔